پیش جال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) دروں بذری پرت بڑھ کر ایک سادہ یا کسی قدر شاخدار نلی بناتی ہے جس کو پیش جال (Promycelium)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) دروں بذری پرت بڑھ کر ایک سادہ یا کسی قدر شاخدار نلی بناتی ہے جس کو پیش جال (Promycelium)۔